Non cognizable offense in urdu
👈ناقابلِ دست انداذی جرائم
👈اس سے مُراد وہ اطلاع ہے جو ایسے جرائم کے متعلق ہو جن میں ایک پولیس افسر بغیر ورنٹ ملزم کو گرفتار نہیں کر سکتا۔ایسی اطلاع کا اندراج مختصراً رجسٹر نمبر 2 روزنامچہ میں کیا جاتا ہے اطلاع دہندہ کے دستخط یا انگوٹھا ثبت کروایا جاتا ہے اسکی ایک کاپی جو بذریعہ کاربن تیار کیجاتی ہے اسکے حوالہ کیجاتی ہے اور اسکو عدالت میں چارہ جوئ کی رہنمائ کیجاتی ہے یاد رہے کہ پولیس کو ایسے جرائم کی تفتیش کرنے کا اختیار حاصل نہ ہےالبتہ مجسٹریٹ متعلقہ ایسے مقدمہ کی تفتیش کا حکم دے تو اس صورت میں پولیس افسر تفتیش کرے گا مگر تب بھی گرفتاری کا اختیار نہ ہوگا۔۔
No comments