Police investigation in urdu

کیا دورانِ تفتیش پولیس کے سامنے دیۓ گیۓ کسی بیان کی کوئ اہمیت ہے؟ کیا اقبالِ جرم بھی قابلِ ادخال شھادت ہے؟

جواب!!!

👈قانونِ شھادت کے آرٹیکز 37/38/39 کی رو سے اقبال جرم قابل ادخال شھادت نہ ہے اور اسی طرح پولیس کے سامنے دیۓ گیۓ کسی بیان کی قانوناً کوئ اہمیت نہ ہے۔۔

ماسواۓ

👈 بیان کے اس حصہ کی حد تک جس میں کوئ ریکوری مطلب برآمدگی وغیرہ شامل ہو تو بیان کا صرف وہی حصہ برآمدگی کی حد تک قانون شھادت کے آرٹیکل 40 اور دفعہ 103 ض۔ف کی شرائیط کو ملحوضِ نظر رکھتے ہوۓ قابلِ ادخال ہوگا۔۔

No comments