Cognizable offense
👈قابلِ دست انداذی جُرائم؟
👈ایسے جرائم جن کے متعلق اطلاع پر کسی بھی فرد کو پولیس بغیر ورنٹ گرفتار کر سکتی ہے ایسی اطلع کا اندراج افسر انچارج پولیس تھانہ کے رجسٹر نمبر 1 میں کرتا ہے یہ اندراج اطلاع اطلاع دہندہ کو پڑھ کر سُنائ جاتی ہے اور اسکے دستخط یا انگوٹھا سبط کروایا جاتا ہے اور ایسی اطلاع کا خُلاصہ رجسٹر نمبر 2 میں کیا جاتا ہے۔اس قسم کے جرائم کی تفتیش کے اختیار افسر انچارج تھانہ کو دفعہ 156 ضابطہ فوجداری حاصل ہوتے ہیں ایسی اطلاع کو ابتدائ اطلاع اور اسکے اندراج رجسٹر نمبر 1 کو رپورٹ ابتدائ کہتے ہیں۔
No comments