مفرور اور اشتہاری میں فرق
*مفرور اور اشتہاری مجرم میں فرق*
مفرور کا بنیادی معنی
" چھپانا ہے۔ جب عدالت کسی بندے کو جو کسی بھی کیس میں مجرم ہو، کو نوٹس یا وارنٹ جاری کرے اور وہ شخص عدالت کے اس وارنٹ اور نوٹس سے اس بابت چھپے کہ یہ execute نہ ہو تو وہ بندہ مفرور کہلاتا ہے
اب سوال یہ ہے کہ ملزم جو مفرور ہے، اشتہاری کب بن سکتا ہے، اس کا جواب ہے۔
جب کسی تفتیشی افسر کو ریمانڈ کی مدت کے دوران ملزم نہ ملے تو وہ متعلقہ مجسٹریٹ کو سیکشن 87 سی آر پی سی کے تحت ایسے ملزم کا اعلان جاری کرنے کی رپورٹ دے گا، اس رپورٹ پر مجسٹریٹ تیس دن کے اندر اعلامیہ جاری کرے گا، پھر اگر ایسا ملزم ہو سکتا ہے۔ مقررہ وقت کے اندر حاضر نہ ہونے یا چھپانے پر مجسٹریٹ کی عدالت ملزم کو مفرور سے اشتہاری قرار دے دیتی ہے۔
No comments