22-A Crpc Justice of peace

 اگرپولیس کسی جرم کے بعد تاون نہیں کررہی تو مندرجہ ذیل تین طریقہ سے عدالت سے دادرسی لی جاسکتی ہے Three Modes To Redress Grievance Powers u/s 22-A, CrPC Justice of Peace اگر پولیس ایف آئی آر درج نہیں کررہی تو جسٹس آف پیس کو درخواست دی جاسکتی ہے اور جسٹس آف پیس پولیس کو ہدایت جاری کرسکتی ہے مقدمہ درج کریں Powers u/s 156(3), CrPC (Magistrate) اگر پولیس ایف آئی آر درج نہیں کر رہی تو علاقہ مجسٹریٹ خو درخواست دی جاسکتی ہے اور علاقہ مجسٹریٹ پولیس کو ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے سکتی ہے Direct Complaint u/s 200, CrPC اگر پولیس ایف آئی درج نہیں کررہی یا ایف آئی درج ہونے کے بعد تعاون نہیں کر رہی اور ناقص تفتیش کررہی ہے تو مدعی ڈائریکٹ عدالت میں استغاثہ دائر کرسکتا ہے استغاثہ میں باقاعدہ ٹرائل ہوتا ہے اور ملزمان کو طلب کرکے مچلکہ جات جمع کرانے کا حکم دیا جاسکتا ہے Case Laws Reference Sec. 22A Cr.P.C. 2011 MLD 223

Instead of filing constitution petition, petitioner could file private complaint. Without going into veracity of information, without going into investigation. 2010PLJ Lah 699, 309. REF PLD 2007SC 539

2010 PLJ Pesh 52

Cognizable Offence, case to be registered Justice of peace can direct police to do the needful in accordance with law but not the procedure or give the direction to do a certain act.

PLJ 2010 L 465. Joint explanation is placed in 2013 YLR 2168

No comments