𝐃𝐢𝐟𝐟𝐞𝐫𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐛𝐞𝐭𝐰𝐞𝐞𝐧 𝐍𝐨𝐯𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧, 𝐑𝐞𝐜𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐀𝐥𝐭𝐞𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐫𝐚𝐜𝐭

 *𝐃𝐢𝐟𝐟𝐞𝐫𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐛𝐞𝐭𝐰𝐞𝐞𝐧 𝐍𝐨𝐯𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧, 𝐑𝐞𝐜𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐀𝐥𝐭𝐞𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐫𝐚𝐜𝐭


جب کبھی دو یا دو سے زیادہ لوگ اگر کؤی معاہدہ کرتے ہیں اور بعد میں وہ اس معاہدہ میں کوی تبدیلی لاتے ہیں، تو وہ Alterations of Contract ہوگا، لیکن اگر وہ اس معاہدہ کو بلکل ختم کردیں گے تو وہ recession of contract ہوگا، لیکن اگر وہ پہلے والا معاہدہ ختم کرکے ایک نئے شرائط کے ساتھ نیا معاہدہ کرتے ہیں ،تو نیا معاہدہ Novation of contract کہلاے گا۔ ، اس نئے ہونے والے معاہدہ میں پہلے ختم کیے گئے معاہدہ کا ذکر کرنا ضروری ہے ۔ ۔

Reference Section 62 of Contract Act 1872.


No comments