Agreement
جب کبھی کوئ شخص کسی دوسرے شخص کو کسی چیز کے لینے کے ںابت کوی بات کرتا ہے تو وہ Propasal /offer کہلاتا ہے، جب یہ آفر وہ شخص جسکو دی گئی ہے وہ قبول کر لے تو اسکی اس چیز کے بابت قبولیت acceptance کہلاتی ہے، اب جب آفر ہو جاے اور وہ آفر دوسرا بندہ accept کر لے تو ان دونوں بندوں کے مابین ایک معاہدہ ہوگیا جسکو Contract Law میں agreement کہتے ہیں، یہ agreement کب Contract بنے گا جب وہ agreement جو ان دو بندوں کے درمیان ہے وہ قانون کے مطابق ٹھیک ہو یعنی وہ agreement نہ غیر قانونی ہو نہ اس میں کوی valid contract کے ingredients کی کمی ہو ۔۔ اب agreement کب valid contract بنے گا جب اس agreement میں مندرجہ ذیل ingredients پورے ہونگے
(ں1) agreement ہو مابین فریقین
2) فری کنسینٹ ( Free consent)ہو
3) فریقین کی اہلیت (Competency of parties)
4)لا فل کنسیڈریشن ( lawful consideration)
5) لیگل ابجیکٹ (Legal Object)
6)کسی لا کے اندر وہ اگریمنٹ منع نہ ہو۔۔( Not bar by law).
اب اگر کؤی ایک element اس میں کم ہوگا تو وہ , agreement, ں Contract نہیں ہوگا۔۔۔


No comments