دفعہ، سیکشن، اور جرم کی سزا


دفعہ، سیکشن، اور جرم کی سزا


اگر کوئی شخص ہوائی فائرنگ کرتا ہوا پکڑے جاتا ہے تو اس پر  section 337 H2  کے تحت تین ماہ قید اور جرمانہ سنایا جاتا ہے۔

 

اگر کوئی شخص کسی دوسرے شخص پر کوئی جھوٹی   FIR درج کرواتا ہے تو اس پر section 182  کے تحت سات سال قید اور جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔

 

اگر کوئی پولیس آفیسر کسی سے رشوت لیتا ہے یا رشوت مانگتا ہے تو اس کو سیکشن 161 کے تحت تین سال قید اور جرمانہ ادا کرنا پڑے گا اور اسے نوکری سے فارغ کر دیا جائے گا۔

 


اگر کوئی شخص سوشل میڈیا پر ہتھیار کی نمائش کرتا ہے تو اس کو کسی قسم کی سزا نہیں دی جا سکتی جب تک کہ خود چیک کرکے یہ نہ ثابت کیا جا سکے کے یہ ہتھیار اصلی ہے یا نقل یا جب تک ہتھیار برآمد نہ ہو جائے۔

 

اگر پولیس کسی شخص کو گرفتار کرنے کے بعد چوبیس گھنٹے کے اندر اندر اس کو عدالت کے سامنے پیش نہیں کرتی تو سیکشن 157 آرڈر 2002 کے تحت اس پولیس اہلکار کو  ایک سال قید جرمانہ اور سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی۔

 

اگر کوئی پولیس افیسر آپ کے گھر بنا اجازت داخل ہوتا ہے تو اس پولیس افیسر کے خلاف سیکشن 452 تعزیرات پاکستان 155C کے تحت ایف آئی آر   درج کروائی جائے گی جس کی سزا تین سال قید اور جرمانہ ہے۔

 

کسی عورت کو تھپڑ مارنے یا  برقعہ اتارنے والے شخص پر دفع 354 تعزیرات پاکستان کی ایف آئی آر درج ہوتی ہے جس کی سزا دو سال قید اور جرمانہ ہے۔

 

اگر پولیس کسی کو غیر قانونی طور پر حراست میں رکھتی ہے تو پولیس پر دفاع 34/ 342 تعزیرات پاکستان 155C کہ تحت آیف آئی آر درج ہوگی۔

 

گاہکوں کو انعام یا قراندازی کی لالچ دے کر ایشیا بیچنا جرم ہے سیکشن294 ppc کے تحت  چھ ماہ قید اور جرمانہ ہے۔

 

کسی بھی رشتےدار کا لائسنس اسلحہ اپنے پاس رکھنا کوئی جرم نہیں ہے. سیکشن

977 PCRLJ 2001 کہ تحت

 

واپڈا اگر کسی کی زمین میں بجلی کا کھمبا یا پول نصب کرے گا تو واپڈا اس زمین کے مالک کو معاوضہ دینے کا پابند ہے 2018 1120 CLC

 

کسی جانور کے ساتھ بد فعلی کرنا سنگین اور ناقابل ضمانت جرم ہے جس کی سزا عمر قید ہیں۔

PLJ 2002 CRC 852

 

اگر کوئی صرف ریپ کرنے کی کوشش کرے تو اسے قانون  دی گئی ریپ کی سزا کا نصف حصہ جیل میں کاٹنا ہوگا۔

2020 PCRLJ 158

 

نیک نیتی سے کی گئی غلطی کسی کو مجرم قرار نہیں دے سکتی اور نہ ایسی غلطی سے کسی کو سزا دی جا سکتی ہے۔

1991 PLC 791

 

اگر میاں بیوی دونوں جیل میں ہوں تو ان کی اولاد کی بھلائی کے لیے ان دونوں میں سے کسی ایک کو ضمانت پر رہا کیا جا سکتا ہے۔

1903 SCMR 1996

 

اگر کوئی مقدمہ راضی نامے کی بناء پر واپس لیا گیا ہو تو وہ دوبارہ کبھی دائر نہیں ہو سکتا.

1991 SCMR  1210

 

اگر شوہر اپنی روٹھی ہوئی بیوی کو اٹھا کر گھر واپس لے آئے تو شوہر کے خلاف اغوا کا مقدمہ نہیں ہوگا ۔

1971 PCRLJ 252

 

رسم حنا یا شادی پر ہوائی فائرنگ سے کسی کا قتل ہوجائے تو سزائے موت نہیں ہوگی۔

2012 YLR 1366

 

سزائے موت کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے سے پہلے گرفتاری دینا لازمی ہے۔

PLJ 2004 CRC 1033

 

وکیل پر حملہ کرنا یا وکیل کو دھمکیاں دینا دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے۔

Sec 06 ATA 1997

 

عدالت میں شہادت ملزم کی موجودگی میں ریکارڈ کرنا لازم ہے۔

PLJ 2020 CRC 422

 

اگر کوئی دکاندار سرکاری نرخ سے مہنگی چیز فروخت کرتا ہے تو اسے ایک ماہ قید تک کی سزا ہو سکتی ہے۔

1969 PCLRJ 543

 

دھوکہ اور فراڈ کرنے والوں پر 71-68-420 کہ تحت کالونی کروائی کی جائے گی جو ناقابل ضمانت ہوگئی۔

 

اگر موٹر سائیکل پر تین افراد سوار ہوں اور حادثہ ہوجائے تو اس حادثے کے ذمہ دار موٹرسائیکل والے ہوں گے۔

2001 CLJ 540

 

پولیس کی ذمہ داری ہے کہ وہ گواہ کا بیان زیر دفعہ 161 جلد سے جلد ریکارڈ کریں۔

 

16 سال کی لڑکی کو بھلا پھسلا کر نکاح کرنا جرم ہے جس کی سزا 07 سال قید ہے.

  361 PPC

 

اگر کسی نے لاؤڈ اسپیکر لگا رکھے ہوں یا تنگ گلی سے روزانہ جانور گزارتا ہو تو اس کا یہ عمل اسپیشل مجسٹریٹ سے رجوع کرکے ختم کروایا جاسکتا ہے۔

1992 PCLRJ 385

 

لڑکی کا کسی غیر محرم مرد کے ساتھ ناجائز تعلق رکھنا سنگین جرم ہے۔

PLD 2017 FSC 63

 

چرس پی کر ڈرائیونگ کرنا جرم ہے جس کی سزا 6 ماہ قید ہے۔

Section 100 motor Vehicle Ordinance 1965

 

اگر کوئی شخص عورت پر جھوٹی تہمت لگاتا ہے تو اسے پانچ سال قید اور جرمانہ ہو سکتا ہے۔

Sec 496 PPC

 

پسند کی شادی کرنا ہر عورت کا بنیادی حق ہے۔

PLD 2016 LHR 857

 

کسی بھی شہر میں پانچ سال رہنے والا شخص اس شہر کے ڈومیسائل کا حقدار ہو جاتا ہے۔

2015 PLC 650

 

اگر بجلی بغیر نوٹس کے بند کر دی جائے تو واپڈا کے خلاف مقدمہ دائر کیاجا سکتا ہے۔

1989 NLR 1133

 

تعزیرات پاکستان دفعہ 273 کے تحت اگر کوئی شخص نہ کس اشیاء فروخت کرتا ہے تو اسے چھ ماہ قید اور جرمانہ کیا جاتا ہے۔

 

اگر کوئی پولیس آفیسر وردی میں تصویر کھینچواتا ہے یا ٹک ٹاک بناتا ہے تو اپ 8787 پر کال کرکے اس کو نوکری سے فارغ کروا سکتے ہیں۔

 

کسی لڑکی کو جاہل یا بدتمیز کہنا کوئی جرم نہیں ہے۔

2013 MLD 198

 

دادا کی وراثت میں یتیم پوتا پوتی بھی حقدار ہے۔

 2017 SCMR 1476

 

کسی شخص کا جعلی فیس بک اکاؤنٹ بنانا سخت جرم ہے

2018 YLR 329

 

والدین کمانے والے بیٹے کے خلاف خرچے کا دعوی کر سکتے ہیں۔

PLD 2014 PESH 21

 

پولیس آفیسر زیر حراست ملزم پر تشدد کرے تو اس کو پانچ سال قید اور جرمانہ ہو سکتا ہے۔

A 156(D) Police order  2K2 

 

اگر کوئی شخص پاکستانی جھنڈے کی بے حرمتی کرتا ہے تو اسے تین سال قید اور جرمانہ ہوگا۔

Sec 123 PPC 1860

 

ماں بچے کا خرچہ معاف بھی کر دے تو بھی باپ اچھا دینے کا پابند ہے۔

2014 MLD 351

 

طلاق یافتہ لڑکی اگر ماں کے پاس ہے تو باپ اس کو خرچہ دینے کا پابند ہے۔

2014 MLD 351

 

غیرت کے نام پر ہونے والے قتل میں راضی نامہ صرف عدالت کی مرضی ہو سکتی ہے۔

PLD 2014 LHR 541

 

ہر شہری اپنی جان کے ساتھ ساتھ اپنے رشتے داروں کی جان بچانے کے دفاع کا حقدار ہے۔

2010 CRLJ 69

 

بیوی کی طرف سے شوہر کا موبائل چیک کرنا کوئی جرم نہیں۔

S 25 PDPB 2018


No comments